Earthquake Prediction In Pakistan

Earthquake Prediction

On Monday, Dutch scientist Frank Hoogerbeets made a prediction of a significant earthquake occurring in Pakistan within the next 48 hours.

Hoogerbeets, referencing a tweet from the Solar System Geometry Survey (SSGEOS), stated, “Understanding planetary geometry becomes challenging when dealing with four conjunctions distributed over the next 10 days. From what I can discern, October 1-3 will be particularly crucial.”

This prediction highlighted a notable surge in electrical activity along the fault lines in Balochistan’s Chaman, prompting concerns about the potential occurrence of a strong earthquake in Pakistan.

earthquake
earthquake

پاکستان میں انتہائی خطرناک زلزلے کی پیشنگوئی

ترکیہ کے زلزے کی پیشنگوئی کرنے والے سائنسدان نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے خبردار کر دیا کہ آندہ چند روز میں پاکستان میں خوفناک زلزلہ آسکتا ہے۔
غیر ملکی میڈیاکے مطابق اس سائنسدان کا نام فرینک ہوگر بیٹس ہے۔ جنہوں نے اس سے قبل ترکی میں آنے والے زلزے کی پیشنگوئی کی تھی۔
انہوں نے دعویٰ کیا ہے کے پاکستان میں اگلے اڑتالیس گھنٹے انتہائی اہم ہے۔ اس دوران پاکستان میں انتہائی شدت کا زلزلہ آنے کا خطرح ہے۔ڈچ تحقیق کار نے پاکستان سے متعلق  پیش گوئی کرتے ہوئے الٹی میٹم جاری کر دیاہے۔

Leave a Comment